شارجہ کے  ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری محمد رحیم خان نے گذشتہ شام کورنگی کا دورہ 123

شارجہ کے  ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری محمد رحیم خان نے گذشتہ شام کورنگی کا دورہ

شارجہ کے  ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری محمد رحیم خان نے گذشتہ شام کورنگی کا دورہ

کراچی(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ(ن) شارجہ کے  ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری محمد رحیم خان نے گذشتہ شام کورنگی کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے پاکستان مسلم لیگ(ن) صوبہ سندھ کے نائب صدر فرزند کراچی حاجی طیب زرخان سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد شارجہ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری محمد رحیم خان نے صوبہ سندھ کے نائب صدر حاجی طیب زرخان کے ہمراہ CBKCکے چاروں وارڈز کا دورہ کیا اس موقع پر وارڈ 1 کے امید وار ملک عظیم, وارڈ 2 کے امیدوار شوکت خان سواتی, وارڈ 3 کے امیدوار حسن زیب اور وارڈ 4 کے امیدوار نصرت اللہ خان سے بھی ملاقات کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں