Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

حکومت پنجاب کے احکامات پر محکمہ صحت نے 20 ستمبر سے شروع ہونے والی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کی تیاریاں شروع

خانیوال07ستمبر (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب کے احکامات پر محکمہ صحت نے 20 ستمبر سے شروع ہونے والی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کی تیاریاں شروع کردیں-ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے مہم کے لئے جاری ایریا انچارجز اور یوسی ایم اوز کی ٹریننگ کا جائزہ لیا-سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عبدالمجید بھٹی اور محکمہ صحت کے افسران ہمراہ تھے-

ڈپٹی کمشنر نے افسران صحت کو مہم کی کامیابی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیو ٹیموں کی ٹریننگ جدید خطوط پر کی جائے گزشتہ پولیو مہم کی خامیاں آئندہ مہم میں سامنے نہیں آنی چاہئیں-انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ پولیو مہم کی کامیابی کے لئے مہم صحت کے ساتھ ہے

Exit mobile version