پاکستان کے تمام شہروں میں سیمینارز کروانے کا مقصد ای کامرس کی تربیت کو فروغ دینا ہے، ثا قب اظہر 131

پاکستان کے تمام شہروں میں سیمینارز کروانے کا مقصد ای کامرس کی تربیت کو فروغ دینا ہے، ثا قب اظہر

پاکستان کے تمام شہروں میں سیمینارز کروانے کا مقصد ای کامرس کی تربیت کو فروغ دینا ہے، ثا قب اظہر

کراچی (امین فاروقی بیوروچیف )کراچی میں آج ای کامرس کے حوالےسے اینیبلیرز کمپنی کی جانب سے ایک مقا می ہوٹل میں تر بیتی سیمینار کا انعیقاد کیا گیا ۔جس میں بڑی تعداد میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔اینیبلرز کمپنی کےceo مسٹر ثا قب اظہر نے شر کاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے تمام شہروں میں سیمینارز کروانے کا مقصد ای کامرس کی تربیت کو فروغ دینا ہے ۔ان تربیتی کورسیز کے ذریعے پاکستان کے نوجوان نہ صرف خود روذگار کمائیں گے

بلکہ اس سے وہ دوسرے لوگوں کے لئے بھی أن لائن کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کا ذریعہ بنیں گے ۔حال ہی میں صدر پاکستان کی جانب سے اینیبلرز کو برانڈ أف دی أیرز کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔اس تقریب میں قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن کے فاؤنڈر قاسم علی شاہ صاحب نے بھی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے

اینیبلرز کی ای کامرس کے حوالے سے پاکستان کی۔نوجوان نسل کے لئے کی جانے والی خدمات کو سراہا ۔اس سیمینار میں اینیبلرز کی جانب سے بیرون ملک سے خصوصی دعوت پر شرکت کر نے والے hillium 10 کے بانی Bradely Sutton نے بھی شرکاء سے خطاب کیا

اور ای کامرس کے حوالے سے ایمازون اور مختلف کورسیز کے متعلق نوجوانوں کو بتایا انھوں نے اینیبلرز کے ceo ثاقب أظھر کا شکریہ بھی ادا کیا جن کی بدولت وہ پاکستان أۓ Bradely Sutton نے پاکستان کے لوگوں کی محبت اور مھمان نوازی کو سراھااور پاکستانی کھانوں کی تعریف کی۔اس موقع پر اینیبلرز کے تمام دوسرے شھروں کے ٹرینرز بھی موجود موجودتھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں