خانیوال جا لی عطائیوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ڈپٹی کمشنر 197

خانیوال جا لی عطائیوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ڈپٹی کمشنر

خانیوال جا لی عطائیوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ڈپٹی کمشنر

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر عطائیوں کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران سرائے سدھو کے علاقہ پل گاموں والی میں عطائی منیر کا کلینک سیل کردیا گیا-عطائی شاہد منیر میڈیکل سٹور کے ساتھ ملک ہسپتال کے نام سے کلینک بناکر انسانی زندگیوں سے کھیلنے میں مصروف تھا-سینئیر میڈیکل آفیسر سرائے سدھو ڈاکٹر وسیم حیات نے کارروائی کرکے نہ صرف کلینک سیل کردیا بلکہ کیس مزید قانونی کارروائی کے لئے پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن بھی بھجوادیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں