اسپیکر کے پی کے اسمبلی مشتاق احمد غنی کا پروگرام سچ کی تلاش تفصیلی انٹرویو 132

اسپیکر کے پی کے اسمبلی مشتاق احمد غنی کا پروگرام سچ کی تلاش تفصیلی انٹرویو

اسپیکر کے پی کے اسمبلی مشتاق احمد غنی کا پروگرام سچ کی تلاش تفصیلی انٹرویو

اسپیکر کے پی کے اسمبلی مشتاق احمد غنی کی پروگرام سچ کی تلاش سردارطیب کو تفصیلی انٹرویو انہوں نے کہا کے ابیٹ آباد شہر کے لیے ہم نے اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز منظور کیے ہیں وزیراعظم جلد بائے پاس کا افتتاح کرنے ابیٹ آباد آئیے گئےنتھیاگلی کو سیاحت کا مرکز بنانے سے لوکل لوگوں کو روزگار کی سہولتیں ملیں گی تحریک انصاف کے پی کے حکومت کے 9سال مکمل ہو چکے ہیں

الله کے فضل کرم سے ہم نے صحت کارڈ پلس شروع کر دیا جس سے عام آدمی کو مفت علاج کی سہولتیں میسر آئیے گی انہوں مزید کہا کے وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ہماری حکومت اور بلخصوص وزیراعلیٰ محمود خان صاحب کی قیادت میں دن رات محنت اور لگن سے کام کر رہے ہیں انشاللہ عوام کو جلد مہنگائی سے بھی نجات ملے گی اور ملک ترقی کی طرف گامزن بھی ہو گا

ہمارا مقصد عام آدمی کے مستقبل کو بہتر بنانہ جس حوالے سے آپ نے دیکھا کے پناہ گاہوں کا سلسلہ شروع ہوا کشمیر کا مسئلہ وزیراعظم عمران خان صاحب نے اجاگر کر کے پاکستانیوں کی پھر پور طریقے سے ترجمانی کی اسی طرح ہماری بہترین خارجہ پالیسی کی بدولت آج امریکا افغانستان سے نکل گیا پاکستان نے پہلے بھی کہا تھا کے بات چیت کے بغیر اور کوئی حل نہیں لیکن امریکا نے اشرف غنی سے مل کر طاقت کا استعمال کیا

اور معاہدے کی خلاف ورزی کی جس پر پوری دنیا نے دیکھا کے طالبان نے کیسے حملہ ناکام بنا کے وہاں پر اپنا کنٹرول سنھبال لیا ہم پرامن افغانستان کے حامی ہیں امید ہے طالبان کی سرزمین امارت اسلامی افغانستان کسی قسم کی دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں