خانیوال ضلعی انتظامیہ نے شہروں کی صفائی میں بہتری کے لئے سخت اقدامات شروع کردیئے ڈپٹی کمشنر 173

خانیوال ضلعی انتظامیہ نے شہروں کی صفائی میں بہتری کے لئے سخت اقدامات شروع کردیئے ڈپٹی کمشنر

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ نے شہروں کی صفائی میں بہتری کے لئے سخت اقدامات شروع کردیئے ڈپٹی کمشنر کا کالونی نمبر،1,2, مکی چوک، مہنگے والی پلی کا دورہ سینیٹری سٹاف کی حاضریاں اور صفائی کی صورتحال چیک کی ڈی سی کا سٹی پارک کا بھی دورہ،

شہریوں سے ملاقات کی پارک کی بہتری کے لئے مزید اقدامات کی یقین دہانی ضلع میں روزانہ خود صفائی کا کام چیک کروں گا:ڈی سی اسسٹنٹ کمشنرز کو بھی کام کی مانیٹرنگ کی ہدایت کردی گئی ہے :ظہیر عباس شیرازی صفائی بارے شکایات پر متعلقہ سی او ذمہ دار ہوگا:ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں