اسلام آباد ریونیو ڈیپارٹمنٹ کا انوکھا کارنامہ اسلام آباد گلبرگ گرین میں اراضی انتقال میں دھوکہ دہی اور فراڈ کا انکشاف 161

اسلام آباد ریونیو ڈیپارٹمنٹ کا انوکھا کارنامہ اسلام آباد گلبرگ گرین میں اراضی انتقال میں دھوکہ دہی اور فراڈ کا انکشاف

اسلام آباد ریونیو ڈیپارٹمنٹ کا انوکھا کارنامہ اسلام آباد گلبرگ گرین میں اراضی انتقال میں دھوکہ دہی اور فراڈ کا انکشاف

اسلام آباد سنگجانی(محمد قاسم)اسلام آباد ریونیو ڈیپارٹمنٹ کا انوکھا کارنامہ اسلام آباد گلبرگ گرین میں اراضی انتقال میں دھوکہ دہی اور فراڈ کا انکشاف، چودہ سال سے فوت محمد علی خان نے اٹارنی کردی۔تبدیلی سرکار نے اداروں میں بیٹھے کرپٹ افراد کو کھلی چھٹی۔(تفصیلات کے مطابق)امجد علی خان ولد محمد علی خان جو کہ انگلینڈ میں رہائش پذیر ہے۔امجد علی کی 15 کنال زمین جو کہ گلبرگ گرین میں واقع ہے۔

اس زمین کی جعلی اٹارنی بنا کر 2014 میں حلقہ پٹواری ریاض علی شاہ نے انتقال درج کردیا جبکہ اس جعلی اٹارنی پر بیان دینے والا امجد علی خان کا والد محمد علی خان 2000 میں وفات پا چکا تھا۔نائب تحصیلدار علی جاوید نے اس انتقال کو رکوا کر تحقیقات کا حکم دیا تھا لیکن 14 سال پہلے وفات ہونے والے شحض کی جانب سے اس انتقال کا درج ہونا اسلام آباد ریوینیو ڈیپارٹمنٹ کے لیے سوالیہ نشان بن گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں