شیخ مجید سندھی کالونی کے رہائشی 18 سالہ نوجوان اسد راجپر بجلی کا کرنٹ لگنے سے فوت
ٹھٹھہ (امین فاروقی) شیخ مجید سندھی کالونی کے رہائشی 18 سالہ نوجوان اسد راجپر بجلی کا کرنٹ لگنے سے فوت موت کا سبب بے جا غیر قانونی کنڈہ کے سینکڑوں تاروں کا جھال بنا کے ای کی غیر سنجیدہ اس عمل سے آئے روز حادثے معمول بن چکے ہیں نوجوان کی اچانک موت سے علاقہ میں سوگ کا سماں پیدا رہا