آزاد کشمیر ڈی آئی جی میرپور سے بیوروچیف پولیس ورسز کرائم جاوید اقبال بٹ کی ملاقات 228

آزاد کشمیر ڈی آئی جی میرپور سے بیوروچیف پولیس ورسز کرائم جاوید اقبال بٹ کی ملاقات

آزاد کشمیر ڈی آئی جی میرپور سے بیوروچیف پولیس ورسز کرائم جاوید اقبال بٹ کی ملاقات

آزاد کشمیر ( جاوید اقبال بٹ)ڈی آئی جی میرپور چوہدری سجاد سے بیوروچیف پولیس ورسز کرائم آزاد کشمیر جاوید اقبال بٹ کی ملاقات میں شہر کے متعلقہ صورت حال پر تفصیلی گفتگو ہوئی اس موقع پر ڈی آئی جی چوہدری سجاد نے کہا کے کے آنے والے دنوں میں آپ محکمہ پولیس میں تبدیلیاں دیکھیں گے شہریوں کے جان ومال کی حفاظت کرنا ہمارہ فرض اور ڈیوٹی میں شامل ہے

اب تھانہ کے اندر کسی بھی شخص کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی ناانصافی نہیں ہو گی شہریوں کی عزت نفس مجروح کیے بیغر ان کے مسائل حل کیے جایں گے انشاءاللہ بہت جلد اوورسیز کے لیے ایک اون لائن سسٹم شروع کیا جارہا ہے جس سے ان کو تھانہ میں بھی جانے کی ضرورت نہیں ہو گی اون لائن شکایات درج ہوں گی اور اس پر کام شروع کر دیا جائے گا جس کی نگرانی میں خود کروں گا انشاءاللہ میرے ہوتے ہوئے

کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہو گی میرے دروازے ہر خاص و عام کے کے کھولے ہیں میری پوری کوشش ہو گی کے سب سے پہلے تھانے کے اندر کے نظام کو دورست کرو جو ضروری ہیں میرے لیے سب سے بڑی بات انسانیت ہے چوری ڈکیتی اور شراب نوشی جیسے جرام کے اوپر بھی کنٹرول ہو گا اور اس شہر کو جرام سے پاک کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں