Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کوٹلی سواد اعظم تنظیم السادات آزاد جموں وکشمیر کی تنظیم سازی مکمل ،سجادحسین گردیزی صدر منتخب

کوٹلی سواد اعظم تنظیم السادات آزاد جموں وکشمیر کی تنظیم سازی مکمل ،سجادحسین گردیزی صدر منتخب

کوٹلی سواد اعظم تنظیم السادات آزاد جموں وکشمیر کی تنظیم سازی مکمل ،سجادحسین گردیزی صدر منتخب

کوٹلی سواد اعظم تنظیم السادات آزاد جموں وکشمیر کی تنظیم سازی مکمل ،سجادحسین گردیزی صدر منتخب

کوٹلی (بیوروچیف )سواد اعظم تنظیم السادات آزاد جموں وکشمیر کی تنظیم سازی مکمل ہوگئی ،سجادحسین گردیزی صدر ،سید طاہر حسین نقوی سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ،سید صابرراجوری سرپرست اعلیٰ سید نور محمد شاہ ہمدانی چیف آرگنائزر نامزد ہو گئے ، مرکزی کنونشن میں آزادکشمیر ومہاجرین مقیم پاکستان کے نو منتخب عہدیداران کے ناموں کی منظوری دے دی گئی ،

تنظیم السادات آزاد جموں وکشمیر ومہاجرین مقیم پاکستان کے تین سال کےلئے نومنتخب عہدیداران کا اعلان شہدائے کربلا کانفرنس وسادات کنونشن کوٹلی میں کردیا گیا ، تفصیلات کے مطابق تنظیمی الیکشن کمیشن اور جنرل کونسل کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ پیر سید عارف حسین گیلانی سجاد ہ نشین آستانہ عالیہ پناگ شریف منعقد ہوا ،پناگ شریف کنونشن میں آئندہ تین برس کےلئے مرکزی عہدیداروں کے انتخابی عمل کو حتمی صورت دیتے ہوئے آزادکشمیر ومہاجرین مقیم پاکستان بھر کے نمائندوں کی موجودگی میں توثیق ومنظوری دی گئی ،تنظیم السادات کے مرکزی کنونشن میں سادات عظام ،سابق عہدیداران ، جنرل کونسل کے نمائندگان اورمختلف آستانوں کے سجادہ نشین حضرات سمیت آزادکشمیر کے دسویں اضلاع کے علاوہ مہاجرین مقیم پاکستان کے نمائندگان نے شرکت کی ،اس موقع پر مشاورتی کونسل کے مشترکہ کنونشن میں نئے عہدیداران کے نام پیش کئے گئے

اورملی یکجہتی سے توثیق حاصل کی گئی ،مرکزی صدر نے آئین کے تحت حاصل شدہ اختیارات کے مطابق بذیل نو منتخب عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق میرپور سے سرپرست اعلیٰ سید صابر حسین کاظمی راجوروی، راولاکوٹ سے سرپرست سید اظہر علی شاہ ،باغ آزادکشمیر سے مرکزی صدر سید سجاد حسین گردیزی ،مہاجرین جموں سے سابق سینئر آڈیٹر جنرل آف آزادکشمیر سید افضل حسین کاظمی ،بھمبرسے نائب صدراول صاحبزادہ سید ضیاءالحسنین ضیاء ،میرپور سے نائب صدردوم سید ذیشان حیدر،کوٹلی سے نائب صدر سوم کوٹلی سے سید فیاض حیدر کاظمی،پلندری سے نائب صدر سید سخاوت حسین گردیزی ،

راولاکوٹ سے نائب صدر سید ارشد حسین گردیزی،باغ سے نائب صدر پیر سید ظفراقبال گیلانی ،ضلع جہلم ویلی سے نائب صدر سید ظاہر حسین ہمدانی ،مظفرآباد سے نائب صدر سید نذیر حسین شاہ. (سابق صدر ٹیچرز آرگنائزیشن آزاد کشمیر) ،نیلم ویلی سے نائب صدر صاحبزادہ ریاض حسین گیلانی سجادہ نشین پشاں شریف، ویلی کے مہاجرین سے نائب صدر سید خلیل احمد کاظمی ،جموں مہاجرین سے نائب صدر سید سعدالحسن گیلانی ،جبکہ مرکزی سیکرٹری جنرل ممتاز سماجی شخصیت سید طاہرحسین نقوی جہلم ویلی سے منتخب کئے گئے ، دیگر عہدیداران میں ڈاکٹر سید صمصام علی سامی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سوہاوہ شریف ، سید کاظم حسین گردیزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پلندری ، سید عبدالرزاق شاہ ،سیکرٹری مالیات میرپور سے ،مفتی سید غلام یاسین شاہ گیلانی پریس سیکرٹری کوٹلی سے ،سید عابد حسین شاہ رابطہ سیکرٹری کوٹلی سے ،سید فریاد حسین گیلانی ڈپٹی رابطہ سیکرٹری کوٹلی سے ،سید نور محمدشاہ ہمدانی مرکزی چیف آرگنائزر جہلم ویلی سے ،سید ابرار حسین شاہ خوارزمی.

چیئرمین علماءو مشائخ کونسل. سرہوٹہ شریف ،صاحبزادہ سید مختار حسین بخاری. وائس چیئرمین علماءو مشائخ کونسل درہ شیر خان. پونچھ صاحبزادہ سید مختار حسین گیلانی. جنرل سیکرٹری علماءو مشائخ کونسل. جہلم ویلی،مفتی سید نزاکت حسین کاظمی. چیئرمین خمس کمیٹی، علامہ پیر سید محمد اسحاق نقوی. جنرل سیکرٹری خمس کمیٹی. ہٹیاں بالاسے ،سید نویل گیلانی. وائس چیئرمین خمس کمیٹی. مظفرآباد سے ،سید مشتاق حسین گردیزی. چیئرمین احتساب بورڈ.. پلندری. سدھنوتی سے ،سید زاہد حسین کاظمی. وائس چیئرمین احتساب بورڈ. کوٹلی. علامہ مفتی سید کفایت حسین نقوی. محقق و اسکالر. سینئر ممبر اسلامی نظریاتی کونسل آزاد کشمیر.نگران اعلیٰ نساب بورڈ .پروفیسر سید اسد محمود کاظمی. چیئرمین نساب بورڈ. افتخار آباد ،

ڈاکٹر سید شفقت کاظمی وائس چیئرمین نساب بورڈ. کوٹلی ،پروفیسر ڈاکٹر سید نثار حسین ہمدانی. جنرل سیکرٹری نساب بورڈ. مظفرآباد. صاحبزادہ سید شبیر احمد کاظمی . محقق نساب بورڈ. دربار سکندریہ ہٹیاں بالا ،سید محمود حسین بخاری. چیئرمین ایڈوائزری بورڈ /مشاورتی کونسل. میرپور ،مفتی سید وجاہت حسین گردیزی. وائس چیئرمین.. باغ ،سیدشبیر حسین گیلانی.. ممبر مشاورتی کونسل. میرپور ،سید آزاد گیلانی. ممبر مشاورتی کونسل. چکار. ہٹیاں بالا. لیگل ایڈوائزری بورڈ. سید عمر گیلانی. ایڈووکیٹ.

ہجیرہ. پونچھ سے سید اشفاق حسین کاظمی ایڈووکیٹ ،سید مظہر الحسن ایڈووکیٹ ،جبکہ برطانیہ سے مولانا سید انور شاہ کاظمی.آستانہ عالیہ کاظم آباد. چیئرمین علماءو مشائخ یو کے. سید حسین شہید سرور. صدر یو کے. سید سفیر حسین کاظمی. وائس چیئرمین سادات یوتھ آرگنائزیشن کے ناموں کی منظوری دی گئی ہے ، تنظیم السادات آزاد جموں و کشمیر و مہاجرین مقیم پاکستان کے دیگر عہدیداران سمیت آزادکشمیر بھر کے اضلاع کی تنظیم سازی کا عمل بھی جلد لایا جائے گا۔

Exit mobile version