Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ٹھٹھہ تیس سالہ لیز زمین پر ھاؤسنگ اسکیم کیسے بنائی گئی

ٹھٹھہ تیس سالہ لیز زمین پر ھاؤسنگ اسکیم کیسے بنائی گئی

ٹھٹھہ تیس سالہ لیز زمین پر ھاؤسنگ اسکیم کیسے بنائی گئی

ٹھٹھہ تیس سالہ لیز زمین پر ھاؤسنگ اسکیم کیسے بنائی گئی

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف)ٹھٹھہ تیس سالہ لیز زمین پر ھاؤسنگ اسکیم کیسے بنائی گئی ٹھٹھہ مکلی میں. نجی میمن سوسائٹی کا پول کھل گیا ہائی کورٹ کراچی نے ریف نس نیب کو بھیج دیا

شمس بلڈرز اور کینجھر ایسوسئیٹس نے کجھ عرصہ قبل ۳۰ سالہ زمین پر ھاؤسنگ اسکیم شروع کی تھی جس کا جعلی آڈر سابقہ اے ڈی سی ون عثمان تنویر نے جاری کیا تھا جو وزیراعلی سندھ بھی جاری نہیں کرسکتا وکیل

ٹھٹھہ ارباب رمیز ارباب محمد دین ارباب حفیظ الحق ارباب زکریامصطفی بھی اس بھنڈ میں شامل ہیں وکیل۔

سپریم کورٹ نے 2011 میں ۳۰ سالہ سے ۹۹ سالہ پر پاپندی عائد کر رکھی ہے

16ایکڑ زمین پر ہونے والے فراڈ پر ھائے کورٹ کی بینچ نے نیب کو نوٹس دینے کا حکم دے دیا

شھید محترمہ بینظیر بھٹو کی شھادت کے بعد روینیو رکارڈ میں جعلسازی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی
وکیل

Exit mobile version