Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمندمذکورہ طالب علم نے باچا خان یونیورسٹی سےگل بشر شیراز نے ایم فل ڈگری مکمل کرلی

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر )ضلع مہمند۔گل بشر شیراز نے ایم فل ڈگری مکمل کرلی۔مذکورہ طالب علم نے باچا خان یونیورسٹی سے پشتو ادبیات میں اپنے مقالے کا دفاع کرتے ہوئے کامیابی والدین کی دعا اور اساتذہ کی مرہون منت قرار دے دیا۔اگر زندگی نے وفا کی تو مزید حصول علم کا ارادہ ہے۔گل بشر شیراز۔

تحصیل حلیمزئی آٹو خیل سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم گل بشر شیراز نے پشتو ادبیات میں ایم فل ڈگری مکمل کرلی۔ انہوں نے ایم فل مقالہ بعنوان “ریاض تسنیم کی شاعری میں ما بعد جدیدیت کا منظرنامہ” پر اپنے مقالے کا دفاع کرتے ہوئے سپروائزر ڈاکٹر محب وزیر ڈائریکٹر پختونخواہ مطالعاتی سنٹر باچا خان یونیورسٹی چارسدہ اور بیرونی ممتحن روح اللہ جان چئیرمین پشتو اکیڈمی کے نگرانی میں ایم فل ڈگری مکمل کرلی۔

گل بشر شیراز نے اپنے کامیابی والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی مرہون منت قرار دیا۔اور مزید حصول علم کا ارادہ ظاہر کیا۔یاد رہے کہ طالب علم گل بشر شیراز نے پہلے بھی اسلامیہ یونیورسٹی پشاور سے ایم اے پشتو میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا

Exit mobile version