Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

قیصدآفریدی کی مردان آمد/رحیم داد خان کی وفات پر تعزیت کا اظہار/پرویزاشرف اور نجم الدین سے ملاقات

مردان(بیورورپورٹ)قیصر خان آفریدی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی متحدہ عرب امارات کی ہاتھیان ہاوس آمد، پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما رحیم داد خان کی وفات پر انکے فرزند اسد خان سے تعزیت کی، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی پی پی پی کے ہردلعزیز راہنما کو جنت الفردوس میں جگہ دے، اس موقع پر قیصرخان آفریدی نے سابق وزیراعظم پاکستان اور پی پی پی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف، صوبائی صدر نجم الدین خان سمیت پارٹی کے دیگر راہنماوں سے بھی ملاقات کی

Exit mobile version