اہلیان سنگجانی سنڈے مار نے ڈائریکٹر انوائرمنٹ اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ فلفور اس پلانٹ کو بند کیا جائے 185

اہلیان سنگجانی سنڈے مار نے ڈائریکٹر انوائرمنٹ اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ فلفور اس پلانٹ کو بند کیا جائے

اہلیان سنگجانی سنڈے مار نے ڈائریکٹر انوائرمنٹ اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ فلفور اس پلانٹ کو بند کیا جائے

اسلام آبادسنگجانی (بیورو رپورٹ)سنگ جانی ٹول پلازہ کے قریب دھوہیں،آلودگی سے ڈھکی آبادی انسانی جانوں کے قاتل بن گے۔سنگجانی ٹول پلازہ کے پاس آبادی میں لگے لوک پلانٹ سے نکلنے والا دھواں یہاں ہر سال سانس کی بیماریاں اور پھیپھڑے کا سرطان جیسی موذی مرض کو جنم دینے لگا یہاں کی ناقص ہوا بیماریوں کی باعث اہل علاقہ پریشان حال۔فضائی آلودگی انسانی پھیپھڑوں کو بری طرح متاثر کرنے لگی،محکمہ انوائرمنٹ اور انتظامیہ کی غفلت آبادی کے بیچ لگا لوک پلانٹ موت بانٹنے لگا۔

ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کےلیے ایک باشعور اور باضمیر انسان ہی کوئی قدم اٹھا سکتا ہے۔اس کے دل کے نہاں خانے میں ایک صحت مند سماج کے قیام کےلیے ایک بہتر قدرتی ماحول کی اہمیت موجود ہوگی، ورنہ ماحول کی تباہی وخرابی میں عام شہری تو کیا حکومتی ادارے بھی بڑے سنگ دل واقع ہوئے ہیں۔اہلیان سنگجانی سنڈے مار نے ڈائریکٹر انوائرمنٹ اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ فلفور اس پلانٹ کو بند کیا جائے تاکہ بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی پر قابو پایا جاسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں