غیرملکی ائرلائن کمپنیاں پاکستانی ائرپورٹس پر من مانیاں کررہی ہے، رحیم خان تنولی 142

غیرملکی ائرلائن کمپنیاں پاکستانی ائرپورٹس پر من مانیاں کررہی ہے، رحیم خان تنولی

غیرملکی ائرلائن کمپنیاں پاکستانی ائرپورٹس پر من مانیاں کررہی ہے، رحیم خان تنولی

کراچی(بیورورپورٹ) ممتاز مسلم لیگی راہنما اور ڈپٹی پریس سیکریٹری رحیم خان تنولی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بعض غیر ملکی آئیر لائنز کمپنیاں پاکستانی آئیرپورٹ پر من مانیاں کررہی ہیں،مسافروں کو لوٹا جاررہا ہے حکومت پاکستان بے بس ہے، انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت غیر ملکیوں آگے بے بس ہوچکی ہے جبکہ پی سے آر ٹیسٹ کے نام پر ائرپورٹ پر قائم لیبارٹری والوں نے کاروبار بنا رکھا ہے، راحیم خان تنولی نے مزید کہا کہ خان صاحب آپ چھوڑ دو حکومت
حکومت کرنا آپ کی بس کی بات نہیں ہر طرف لاقانونیت اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے لیکن حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں