اسلام آباد پولیس کو چاہیے ان عوام دشمن عناصر کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے 119

اسلام آباد پولیس کو چاہیے ان عوام دشمن عناصر کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے

اسلام آباد پولیس کو چاہیے ان عوام دشمن عناصر کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے

اسلام آباد(بیوروچیف)سنگ جانی میں ایس ایس پی مصطفی تنویر کی قیادت میں کھلی کچہری کا انعقاد ہونا تھا۔جس کے لیے سنگجانی ہائی سکول کی جگہ کا تعین کیا گیا تھا عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی مگر یہ خوشی زیادہ دیر نہ رہ سکی۔ذرائع کے مطابق سنگجانی کے ڈھائی گھڑیوں سانپوں کو اپنے کرتوت سامنے آتے نظر آ رہے تھے۔اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے کھلی کچہری کو رکھوا دی ذرائع اس سے صاف پتہ چلتا ہے

اسلام آباد پولیس سنگجانی کے ڈھائی گھڑیوں سانپوں کے آگے بے بس اہل علاقہ کی جانب سے کثرت رائے اگر کھلی کچہری لگ بھی جاتی پولیس عوام دشمن عناصروں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی تھی۔کیونکہ اہل علاقہ کی جانب سے کہا گیا کھلی کچہری کے لیے جگہ کا تعین کروانے میں عوام دشمن عناصر پیش پیش تھے انصاف کیسے ہوتا کھلی کچہری کے حوالے سے عوام میں جوش و خروش تھا

اور اپنی آواز ایس ایس پی صاحب کو سنانا چاہتے تھے بتانا چاہتے تھے کہ ان تمام دشمن عناصر کے سیاہ کرتوت اسلام آباد پولیس میں سب سے زیادہ اثر و رسوخ ان عوام دشمن عناصر کا ہے اسلام آباد پولیس کو چاہیے ان عوام دشمن عناصر کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں