ضلع مہمند, صافی میں ٹی ایم اے نے ڈی این اے ٹسٹ کیلئے قبرکشائی
ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند, صافی میں ٹی ایم اے نے ڈی این اے ٹسٹ کیلئے قبرکشائی۔لاش سے نمونے لے کرواپس دفنادیاگیا۔مذکورہ لاش گزشتہ ہفتہ ایک ویراں کنویں سے برامدکرلی گئی تھی ۔ اج 22 ستمبر سینئر سول جج کی حکم پر ٹی ایم اے اپر مہمند نے سینئر سول جج ضیاءالحسن,
ایس ایچ او اسرار خان ڈاکٹر اصف کمال اور شیرزادہ کی موجودگی میں گاوں زیارت کلی مقبرہ میں ایک میت کو پوسٹ مارٹم کے لئے قبر سے نکال لیا گیا ۔پوسٹ مارٹم کے لۓ ڈاکٹر اصف کمال نے میت کی ہڈی کا أیک ٹکڑا لیکر میت کو واپس دفنا دیا گیا۔