خانیوال ضلعی انتظامیہ نے کھانے کی مختلف اشیاء کا از سر نو ہفتہ وار تعین شروع کردیا
خانیوال 24ستمبر21(سعید احمد بھٹی)خانیوال ضلعی انتظامیہ نے کھانے کی مختلف اشیاء کا از سر نو ہفتہ وار تعین شروع کردیاڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس فکسیشن کمیٹی کا اجلاساسسٹنٹ کمشنر بختیار اسماعیل،ڈی او انڈسٹریز بلال مارتھ،ڈی ایف سی مہر اعجاز کی شرکت
مارکیٹ کمیٹی افسران اور تاجر تنظیموں کے نمائندگان کی شرکت اجلاس میں آٹا،دالوں سمیت کھانے کی 15 اشیاء کے نئے ریٹس از سر نو مقرر20 کلو آٹا 1100 روپے،،10 کلو تھیلا 550 روپے میں فروخت ہوگاچاول باسمیتی کچی پکی کا نیا کا فی کلو ریٹ 110 روپے مقرر
دال باریک 120,موٹی 127,دال ماش چمن 214 روپے میں فروخت ہوگی دال ماش برما 200 روپے،دال مسور موٹی کا فی کلو ریٹ 160 روپے مقرردال مونگ دھلی 160 روپے،چنا سفید ناریک 136, موٹا 170 روپے میں فروخت ہوگا
ڈی سی کا تاجر تنظیموں کو نئے نرخ پر فروخت یقینی بنانے کا حکم مارکیٹ کمیٹی افسران نے ڈی سی کو اشیاء کی ڈیمانڈ سپلائی بارے بھی آگاہ کیا
ضلع میں کسی کو ناجائز منافع خوری کی اجازت نہیں دی جائیگی:ڈپٹی کمشنردکاندار ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت یقینی بنائیں:ظہیر عباس شیرازی