جہانیاں کی عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہمارا تعاون ہمہ وقت حاضر ہے،حاجی عطاء الرحمن 152

جہانیاں کی عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہمارا تعاون ہمہ وقت حاضر ہے،حاجی عطاء الرحمن

جہانیاں کی عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہمارا تعاون ہمہ وقت حاضر ہے،حاجی عطاء الرحمن

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) جہانیاں کی عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہمارا تعاون ہمہ وقت حاضر ہے. ان خیالات کا اظہار ایم پی اے جہانیاں حاجی عطاء الرحمن نے نئی تعینات ہونے والی اسٹنٹ کمشنر جہانیاں محترمہ آمنہ احسان تارڑ سے ان کے دفتر میں ملاقات میں کیا.

اے سی صاحبہ نے یقین دہانی کرائی کہ وہ جہانیاں کے مسائل بھر پور انداز میں حل کرنے کی کوشش کریں گی. اس موقع پر قاسم علی. چوہدری اصغر رندھاوا چئیرمین. الطاف حسین ڈانگرہ تحصیل صدر مسلم لیگ ن پی پی 210. چوہدری عبداللہ سندھو جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پی پی 210 اور ایم این اے گروپ کے میڈیا کوآرڈینیٹر زرتاش رضا ہمراہ تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں