ضلع مہمند، مہمند پولیس نے سادہ لوح عوام کو مکانات کے معاوضے کا جھانسہ دینے والے نوسرباز گروپ کو گرفتار کر لیا 180

ضلع مہمند، مہمند پولیس نے سادہ لوح عوام کو مکانات کے معاوضے کا جھانسہ دینے والے نوسرباز گروپ کو گرفتار کر لیا

ضلع مہمند، مہمند پولیس نے سادہ لوح عوام کو مکانات کے معاوضے کا جھانسہ دینے والے نوسرباز گروپ کو گرفتار کر لیا

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر )ضلع مہمند، مہمند پولیس نے سادہ لوح عوام کو مکانات کے معاوضے کا جھانسہ دینے والے نوسرباز گروپ کو گرفتار کر لیا. تحصیل صافی تھانہ لکڑو کے حدود شراب کور قندھارو میں تین نوسربازجو کہ اپنے آپ کو ورلڈ پیس جرگہ پروگرام کے ورکرز ظاہر کر رہے تھے. جو علاقے کے سادہ لوح عوام سے مکانات,بارگین ،دکانیں ،

گاڑیاں اور زمین کی معاوضے کے بدلے 2000 ہزار روپے فی فارم وصول کر رہے تھے.اور فراڈ اور اور دھوکہ دہی سے لوگوں کو لوٹ رہے تھے. تھانہ لکڑو کے ایس ایچ او، تھانہ محرر اور پولیس انوسٹیگیشن ٹیم نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے. اور نو سر بازوں کو موقع پر گرفتار کرکے تھانہ لکڑو حوالات میں بند کردیئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں