Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ہارون آباد ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان تحصیل ضلع بہاولنگر کے وفد کی اسٹنٹ کمشنر ہارون آباد سے ملاقات

ہارون آباد (خرم شہزاد ملک سے) ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان تحصیل ہارون آباد ضلع بہاولنگر کے وفد کی اسٹنٹ کمشنر ہارون آباد فضل الرحمٰن اور بار صدر معروف قانون دان چوہدری غلام نبی سپراء سے ملاقات تفصیلات کے مطابق ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان تحصیل ہارون آباد ضلع بہاولنگر کے وفد کی طرف سے اس ملاقات میں عوامی اور علاقائی مسائل کے متعلق گفتگو کی گئی

اسٹنٹ کمشنر ہارون آباد فضل الرحمٰن نے کہا کہ شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے معاملات کے لئے بلدیہ عملہ موجود ہے کسی قسم کی غفلت ہرگز نہیں برتی جائے گی اچھا کام کرنے والے کو شاباش اور غفلت برتنے والے ملازمین کو موقع پر ہی سزا دی جائے گی اسٹنٹ کمشنر ہارون آباد فضل الرحمٰن کا مزید کہنا تھا کہ گرانفروشی اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والے معافی کے ہرگز مستحق نہیں ایسے مکروہ دھندہ میں ملوث افراد کی نشاندہی کریں تاکہ عوام و الناس تک گورنمنٹ کے مقرر کردہ داموں پر معیاری اشیاء کی رسائی ممکن ہو سکے بار ایسوسی ایشن ہارون آباد کے صدر معروف قانون دان چوہدری غلام نبی سپراء ایڈوکیٹ کا کہنا تھا

کہ میں باقاعدہ اعلان کرتا ہوں کہ ہارون آباد بار ایسوسی ایشن ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان تحصیل ہارون آباد ضلع بہاولنگر کے تمام قانونی معاملات میں مدد اور معاونت کرے گی اور جہاں بھی ضرورت درپیش ہو ہم آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونگے ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان ضلع بہاولنگر کے وفد میں میاں سہیل ثاقب، شاہد حنیف سناٹا، خرم شہزاد ملک، ڈاکٹر ذوالفقار علی، ارسلان یوڈی، چوہدری محمد زاہد اور سیاسی و سماجی کارکن شیخ سرور کاکا شامل تھے

Exit mobile version