جہانیاں کے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میں ٹیچر نے نویں کلاس کے بچے پر مبینہ تشدد کرکے کان کا پردہ پھاڑ دیا 152

جہانیاں کے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میں ٹیچر نے نویں کلاس کے بچے پر مبینہ تشدد کرکے کان کا پردہ پھاڑ دیا

جہانیاں کے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میں ٹیچر نے نویں کلاس کے بچے پر مبینہ تشدد کرکے کان کا پردہ پھاڑ دیا

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) جہانیاں کے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میں ٹیچر نے نویں کلاس کے بچے پر مبینہ تشدد کرکے کان کا پردہ پھاڑ دیا. جہانیاں کے 112 دس آر کے رہائشی طالب علم حماد گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میں پڑھتا ہے, کلاس میں ڈیسک ہلانے پر اسکے ٹیچر سرفراز نے تشدد کا نشانہ بنایا

جس کی وجہ سے اسکے کان کا پردہ متاثر ہوا اور قوت سماعت بند ہوگئی, تحصیل ہسپتال جہانیاں منتقل کیا گیا لیکن حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے طالب علم کے والد نے کشمشنر ملتان اور ڈی سی خانیوال سے انصاف کی اپیل کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں