صدر رئیس ارسلان خان بروھی سے شیرازی محلہ کے معززین فیصل نوڑیو، عمر قیمخانی کی (ارسلان پیلس ) انصاف ہاوس ٹھٹھہ پر ملاقات 132

صدر رئیس ارسلان خان بروھی سے شیرازی محلہ کے معززین فیصل نوڑیو، عمر قیمخانی کی (ارسلان پیلس ) انصاف ہاوس ٹھٹھہ پر ملاقات

صدر رئیس ارسلان خان بروھی سے شیرازی محلہ کے معززین فیصل نوڑیو، عمر قیمخانی کی (ارسلان پیلس ) انصاف ہاوس ٹھٹھہ پر ملاقات

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف )پی ٹی آئی/ ٹھٹھہ پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروھی سے شیرازی محلہ کے معززین فیصل نوڑیو، وہاب نوڑیو، عرفان قازی، فاروق شیخ، قادر نوڑیو، امجد نوڑیو، مظفر شیخ، عمر قیمخانی کی (ارسلان پیلس ) انصاف ہاوس ٹھٹھہ پر ملاقات

جہاں پر شیرازی محلہ کے معززین نے کہا کہ کافی دنوں سے شیرازی گلی کا ٹرسفرمر خراب ہونے کی وجہ سے بجلی بند ہے

جس پر پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروھی نے جلد ازجلد ٹرسفرمر لگوا کر شیرازی محلہ کی بجلی بحال کرانے کی یقین دھانی کرائی

جس پر شیرازی محلہ کے معززین نے پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروھی کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں