Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

‏ٹھٹھہ: دھابیجی مارکیٹ میں عابد موبائل شاپ پر ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ موبائل شاپ مین اختر آرائیں شدید زخمی

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف )‏ٹھٹھہ: دھابیجی مارکیٹ میں عابد موبائل شاپ پر ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ موبائل شاپ مین اختر آرائیں شدید زخمی گولی کندھے کے قریب سے آر پار ہوئ جبکہ ڈاکوؤں کی اپنی ہی فائرنگ سے انکا ساتھی امداد سولنگی بھی زخمی ہوا جسے گردن میں گولی لگی ہے زخمیوں کو کراچی سول ہسپتال ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا ہے

ایس ایچ او دھابیجی غلام علی لاکھو کے مطابق فرار ڈکیتوں کی گرفتاری کے لئے ناکہ بندی کردی گئ ہے موبائل شاپ اور قریب کی سی سی ٹی وی سے مناظر کی کلپس پولیس کے قبضے میں ہے جس پر کام جاری ہے مذکورہ عابد موبائل شاپ کے مالک اختر آرائیں پر گھر جاتے ہوئے

ڈیڑھ سال قبل بھی ڈکیتی کی گئ اور انسے موبائیلیں اور رقم ہتھیا کر گولیاں ماری گئ تھیں تب بھی اختر آرائیں زخمی ہوئے تھے اور ڈاکووٴں کے تعاقب کرتے ہوئے شہر کے دو جوان بھی زخمی ہوئے تھے سول سوسائٹی نے مذکورہ ڈکیتی شہر میں بدامنی کے حوالہ سے ایس پی ٹھٹھہ سمیت سلامتی اداروں سے مداخلت اور ملزمان کی گرفت کا مطالبہ کیا ہے

Exit mobile version