Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خانیوال لوگوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اورامن وامان کاقیام اولین ترجیح ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم

خانیوال 4ستمبر21 (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی جانب سے عوام الناس کی دادرسی کاسفر جاری گزشتہ روز ڈی پی او محمدعلی وسیم نیدور دراز سے آئے ہوئے سائلین کی شکایات ومسائل سنے اور فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کوموقع پراحکامات جاری کئے

ڈی پی او نے متعدد درخواستوں پرانکوئری کے آرڈرجاری کئے اس موقع پر ڈی پی او محمدعلی وسیم نے کہا ہے کہ لوگوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اورامن وامان کاقیام اولین ترجیح ہے انصاف کی فراہمی ہر شہری کا بنیادی حق ہے انہوں نے مزیدکہا کہ عوامی امنگوں کیمطابق دکھی انسانیت کی خدمت پولیس فرائض میں شامل ہے عوامی سہولیات کی فراہمی میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی۔

Exit mobile version