پاک فوج کی اعلی صلاحیتوں کا دشمن بھی اعتراف کرتے ہیں، کیپٹن عاصم ملک 159

پاک فوج کی اعلی صلاحیتوں کا دشمن بھی اعتراف کرتے ہیں، کیپٹن عاصم ملک

پاک فوج کی اعلی صلاحیتوں کا دشمن بھی اعتراف کرتے ہیں، کیپٹن عاصم ملک

دبئی(بیورورپورٹ) معروف پاکستانی شخصیت اور سمندرپار مقیم پاکستانیوں کے ترجمان کیپٹن عاصم ملک نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا پاکستان اور پاکستانیوں پر احسان ہے جس نے پاکستان کو مضبوط اور بہادر افواج سے نوازا ہے، پاکستان اللہ کی دین ہے اور اس دین کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ نے پاک فوج کو دی ہے، جس طرح پاکستان اللہ کا دیا ہوں عطیہ ہے اسی طرح پاک فوج نعمت ہے،

پاک فوج کی خداداد صلاحیتوں کا اعتراف دشمن کرتے ہیں، آج چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ کی کمان میں ناقابل شکست بن چکی ہے، آرمی چیف اور پاک فوج کی بہترین صلاحیتیں اور بہادری دشمنوں کے لیے خوف کی علامتیں ہیں، ان شاءاللہ پاکستان کی بقاء، سلامتی اور استحکام کے لیے پاک فوج کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں