ضلعی پولیس سربراہ ڈاکٹرزاہداللہ کا ضلع بھر کے بینک مینجرزکے ساتھ ڈی پی او آفس میں میٹنگ 114

مردان بینکوں کی سیکورٹی پر تعینات عملے کی بہتری کیلئے بینک انتظامیہ مذید اقدامات اٹھائیں ۔ڈاکٹرزاہداللہ

مردان بینکوں کی سیکورٹی پر تعینات عملے کی بہتری کیلئے بینک انتظامیہ مذید اقدامات اٹھائیں ۔ڈاکٹرزاہداللہ

مردان (شاہ باباحبیب عارف سے)ضلعی پولیس سربراہ ڈاکٹرزاہداللہ کا ضلع بھر کے بینک مینجرزکے ساتھ ڈی پی او آفس میں میٹنگ۔سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال۔ بینکوں کی سیکورٹی کے لئے تمام تردستیاب وسائل بروئے کارلا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ ڈاکٹرزاہداللہ کی سربراہی میں ڈی پی او آفس میں ضلع بھر کے بینک مینجرز کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیاگیا۔

جسمیں ڈی ایس پی سیکورٹی سعادت خان ودیگرسیکورٹی افسران سمیت ضلع بھرکے بینک مینجرز نے شرکت کی۔میٹنگ میں بینکوں کی سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے ڈی پی او نے کہا کہ بینکوں کی سیکورٹی انتہائی اہم ہے جسکے لئے پولیس اپنے وسائل بروئے کارلارہی ہے بینکوں کی سیکورٹی پر تعینات عملے کی بہتری کیلئے بینک انتظامیہ مذید اقدامات اٹھائیں۔
ڈی پی او نے یہ بھی واضح کیا کہ بینک انتظامیہ پولیس چیکنگ کے علاوہ خود بھی سیکورٹی انتظامات، اسلحہ وغیرہ اور سی سی ٹی وی کیمروں کا وقتاً فوقتاًجائزہ لیا کریں تاکہ کسی بھی مشکوک افراد یا سرگرمی کا بروقت پولیس کو اطلاع دے کر کسی بھی نا خوشگوار واقعہ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں