وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا ہرنائی میں آنے والے زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس 121

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا ہرنائی میں آنے والے زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا ہرنائی میں آنے والے زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

آزاد کشمیر (بنارس راجپوت بیوروچیف آزادکشمیر)وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا ہرنائی میں آنے والے زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

وزیراعظم آزاد کشمیر کا جانبحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

مشکل کی اس گھڑی میں ہم متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں ، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی

دعا ہے کہ اللہ پاک زلزلے میں شہید ہونے والوں کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں