انصاف یوتھ پاکستان کے صدر مولابخش سومرو کی جانب سے سردار طیب خان کو ڈیجیٹل میڈیا اسلام آباد کا کوارڈینیٹر مقرر 168

انصاف یوتھ پاکستان کے صدر مولابخش سومرو کی جانب سے سردار طیب خان کو ڈیجیٹل میڈیا اسلام آباد کا کوارڈینیٹر مقرر

انصاف یوتھ پاکستان کے صدر مولابخش سومرو کی جانب سے سردار طیب خان کو ڈیجیٹل میڈیا اسلام آباد کا کوارڈینیٹر مقرر

اسلام آباد:انصاف یوتھ پاکستان کے صدر مولابخش سومرو کی جانب سے سردار طیب خان کو ڈیجیٹل میڈیا اسلام آباد کا کوارڈینیٹر مقرر کر دیا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری سینئرنائب صدر انصاف یوتھ ونگ محمد عارف رند کی مشاورت سے جرنلسٹ سردار طیب کو یوتھ ونگ میں یہ اہم عہدہ دیا گیا یاد رہے سردار طیب اس سے پہلے ISFکے سابق ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں

اورانکی میڈیا میں بھر ہور محنت اور لگن کو دیکھتے ہوئے انہیں اب یوتھ ونگ میں بھی یہ اہم ذمداری دی گی ہے جرنلسٹ سردار طیب خان نے صدر یوتھ ونگ پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کے انشاللہ پھر پور امانر داری سے اور بے لوث ہو کر یوتھ کی آّواز بنتا رہو گا تمام یوتھ ونگ کا مشکور ہوں جہنوں نے مجھے موقع دیا اور اپنی ٹیم میں شامل کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں