پشاور ،ہوشربا مہنگائی کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کے 80 سالہ بزرگ رہنما غلام بلور کا بھوک ہڑتال جاری 209

پشاور ،ہوشربا مہنگائی کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کے 80 سالہ بزرگ رہنما غلام بلور کا بھوک ہڑتال جاری

پشاور ،ہوشربا مہنگائی کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کے 80 سالہ بزرگ رہنما غلام بلور کا بھوک ہڑتال جاری

ضلع مہمند (افضل صافی سٹی رپورٹر)پشاور ،ہوشربا مہنگائی کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کے 80 سالہ بزرگ رہنما غلام بلور کا بھوک ہڑتال جاری . چوک یادگار پشاور میں عین سڑک پر سویا ہوا یہ بندہ ایک صدی کی سیاسی تاریخ کا عملی نمونہ ہے. یہ خاکسار بندہ جو دو بار وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں .

عوام کی دکھ درد کا صحیح ترجمانی کر رہا ہے. جسمانی طور پر انتہائی ناتواں مگر ذہنی طور پر انتہائی مضبوط غلام احمد بلور نے چوک یادگار میں لگائے گئے بھوک ہڑتال کیمپ میں دن بھر حصہ لیا. اور رات کو ادھر ہی لیٹ گیا ۔اور بے فکر سو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں