اسلام آباد انتظامیہ کی طرف سے غیر قانونی پٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے کے خلاف فرضی کاروائیاں 155

اسلام آباد انتظامیہ کی طرف سے غیر قانونی پٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے کے خلاف فرضی کاروائیاں

اسلام آباد انتظامیہ کی طرف سے غیر قانونی پٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے کے خلاف فرضی کاروائیاں

اسلام آباد بیورو رپورٹ اسلام آباد انتظامیہ کی طرف سے غیر قانونی پٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے کے خلاف فرضی کریک ڈاؤن جاری ذرائع کے مطابق نا تو معمول کے مطابق کوئی قانونی کاروائی کی جاتی ہےان کے خلاف جو بھی فرضی کاروائی عمل میں لائی جاتی ہےکچھ گھنٹے بعد دوبارہ غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں نے اپنا کام شروع کر دیتی ہیں اسلام آباد ضلع انتظامیہ کو کاروائی کرنے کے بعد مکمل اپ ڈیٹ میڈیا کو رکھنا چاہیے مگر فرضی کارروائی صرف سوشل میڈیا کی حد تک
جو دکانیں سیل کی جاتی ہیں نہ تو اس جگہ کا تعین کیا جاتا ہےجن افراد کے خلاف قانونی کاروائی کی جاتی ہےان کے نام ظاہر کیے جاتے ہیں نہ لکھے کہیں جاتے ہیں کل کی مجسٹریٹ کی رپورٹ کے مطابق کچھ غیر قانونی پٹرول اور جی ڈیزل ایجنسی کو سیل کیا گیااور دو افراد کو تھانے منتقل کیا گیا ان کے خلاف کیا کارروائی ہوئی
آخرکار ایسی فرضی کاروائیاں کرکےآخر کب تک عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جائے گی
اگر یہ مافیا ہے غیر قانونی ہے تو ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کیوں نہیں کی جاتی؁

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں