Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ٹھٹھہ دھابیجی فیکٹری انور ٹیکسٹائل مل انتظامیہ کا مقامی مزدوروں کے ساتھ ناروا سلوک جاری

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)دھابیجی میں قائم نجی فیکٹری انور ٹیکسٹائل مل انتظامیہ کا مقامی مزدوروں کے ساتھ ناروا سلوک جاری مزدوروں کو نکال کر انکے واجبات بھی نہی دئے جارہے ہیں جبکہ دوسری جانب دوسرے شہروں خصوصاً پسماندہ علاقوں سے غریب لاچار اور سادہ لوح لوگوں کو لاکر انتہائ کم اجرت میں انسے کام لیا جارہا ہے جو لیبر لاء اور انسانی حقوق کے سخت کیخلاف عمل ہے

سابقہ 700 مزدوروں کو نئ فیکٹری مالک جو ایک اقلیتی شخض ہے نے تمام حساب کتاب ہڑپ کرڈالے ہیں اس وقت گذشتہ تیس و چالیس سالوں سے اس فیکٹری میں ملازمت کرنے والے پکے کچے لوگ رل چکے ہیں انسے انکے گھر بھی چھین لئے گئے ہیں مزدوروں کی ایک بڑی تعداد نے آج میڈیا کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے لیبر منسٹر لیبر ڈائریکٹر حیدرآباد اور صنعت و تجارت کے وزیر سمیت تمام اعلی اختیار اداروں سے مزدوروں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ناانصافیوں کے حوالہ سے مداوا کی اپیل کی ہے

Exit mobile version