ڈاکٹر عبدالقدیر خان ایٹمی سائنسدان ہی نہیں بلکہ ایک عظیم لیکچرار بھی تھے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا ہے کھبی پورا نہیں ہو سکتا۔رحیم خان تنولی 128

ڈاکٹر عبدالقدیر خان ایٹمی سائنسدان ہی نہیں بلکہ ایک عظیم لیکچرار بھی تھے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا ہے کھبی پورا نہیں ہو سکتا۔رحیم خان تنولی

ڈاکٹر عبدالقدیر خان ایٹمی سائنسدان ہی نہیں بلکہ ایک عظیم لیکچرار بھی تھے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا ہے کھبی پورا نہیں ہو سکتا۔رحیم خان تنولی

کراچی(بیورورپورٹ) مسلم لیگ(ن) شارجہ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری رحیم خان تنولی نے محس پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر اپنے بیان میں نے کہا ہے کہ قومی ہیرو ڈاکٹر عبد القدیر خان کی شاندار سائنسی خدمات کی بدولت پاکستان اٹیمی قوت بنا اور ملکی دفاع کے لحاظ سے ناقابلِ تسخیر اور مستحکم ہوا، انکی اعلیٰ خدمات کو پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا

اور یاد کیا جائےگا، انہوں نے خصوصی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالی قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب عطا فرمائے۔دکھ کی اس گھڑی میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کے اہل خانہ کے غم میں پوری قوم برابر شریک ہے، انکی وفات پاکستان کا بہت بڑا نقصان ہے اور پاکستانی قوم کے لیے یہ ایک عظیم سانحہ ہے جس کا غم بہت بڑا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں