حکومت آزادکشمیر نےایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا 137

حکومت آزادکشمیر نےایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا

حکومت آزادکشمیر نےایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا

مظفرآباد حکومت آزادکشمیر نےایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ۔

ایک روزہ سوگ کے دوران ریاستی پرچم سرنگوں رہے گا۔

حکومت آزادکشمیر نے قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قومی خدمات کے اعتراف میں سوگ کا اعلان کیا ہے۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کے ایمٹی پروگرام کے بانی تھے جو آج صبح داعی اجل کو لبیک کہہ گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں