Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

بغیر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھائے سروسز کی فراہمی کرنےوالوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائیگا ۔ڈپٹی کمشنر مردان

مردان(شاہ باباحبیب عارف سے)مردان۔ این سی او سی و صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی خصوصی ہدایات پرلازمی ویکسنیشن نظام کے تحت جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عملدرامد کو یقینی بنانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ کی تحصیل میں کاروائیاں جاری۔تفصیلات کے مطابق این سی او سی و صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں (لازمی ویکسنیشن نظام) کے تحت جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عملدرامد کو یقینی بنانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ نے بار کونسل کاٹلنگ کا دورہ کرتے ہوئے وکلا سے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے متعلق ہدایات جاری کی۔

اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ گوہر علی نے وکلا کو ہدایات جاری کی کہ بغیر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھائے سروسز کی فراہمی نہ کریں بصورت دیگر خلاف ورزی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے ساتھ سختی سے نمٹا جائیگا اس کے ساتھ ساتھ اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ آفس میں میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں TMO کاٹلنگ ، تحصیلدار کاٹلنگ ، DSP کاٹلنگ نے شرکت کی جس میں اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ نے TMO کاٹلنگ کو ھدایت جاری کی

کہ تحصیل میں پانی ٹینکیوں کی پوری صفائی ، بس اڈے میں انتظار گاہ کا بندوبست ، تحصیل کاٹلنگ میں غیر قانونی سپیڈ بریکر ختم کرنے کے احکامات جاری کی ۔ DSP کاٹلنگ کو کاٹلنگ میلہ گراؤنڈ سے رش پوری طور سے ختم کرنے کے احکامات جاری کی۔

Exit mobile version