خانیوال ۔ڈپٹی کمشنر کا رات کو اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیہ کا معائنہ 169

خانیوال ۔ڈپٹی کمشنر کا رات کو اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیہ کا معائنہ

خانیوال ۔ڈپٹی کمشنر کا رات کو اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیہ کا معائنہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) خانیوال ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے لوگوں کو معیاری علاج کی فراہمی کے لیے سرکاری ہسپتالوں کے معائنہ جات کا دائرہ کار بڑھا دیا۔
خانیوال ۔ڈپٹی کمشنر رات کو اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیہ پہنچ گئے۔
خانیوال معائنہ کے دوران ایک ڈاکٹر ڈیوٹی سے غائب۔
خانیوال۔ ادویات سٹور بند پڑا تھا ملازم ڈیوٹی سے غائب۔
خانیوال۔ ہسپتال میں صفائی کا انتظام ناقص پایا گیا۔
خانیوال ڈپٹی کمشنر کا سروس ڈیلیوری اور کار کردگی پر عدم اطمینان۔

خانیوال ڈپٹی کمشنر کی طرف سے ایم ایس کی جواب طلبی، غیر حاضر ڈاکٹر اور ملازمین کی ناقص کارکردگی پر سخت ایکشن کا عندیہ۔
خانیوال سرکاری ہسپتالوں میں غیر حاضر ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل سٹاف اور ناقص سروس ڈیلیوری پر انتظامی افسران کا محاسبہ ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں