ٹھٹھہ سندھی گرلز اسٹوڈینٹ تحریک کا تین روزہ تربیتی ورکشاپ پلیجو ہاوس قاسم آباد میں منعقد 148

ٹھٹھہ سندھی گرلز اسٹوڈینٹ تحریک کا تین روزہ تربیتی ورکشاپ پلیجو ہاوس قاسم آباد میں منعقد

ٹھٹھہ سندھی گرلز اسٹوڈینٹ تحریک کا تین روزہ تربیتی ورکشاپ پلیجو ہاوس قاسم آباد میں منعقد

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)سندھی گرلز اسٹوڈینٹ تحریک کا تین روزہ تربیتی ورکشاپ پلیجو ہاوس قاسم آباد میں منعقد ہوا جہاں مختلف علمی ادبی فکری فلاسفی اور جدید سائنسی علم جیسے موضوعات عورت دشمن رسمیں، انسان کی ارتقاء، اعلانات اور تقریر میں مہارت، جدلیاتی مادیت، پارٹی اور اسکی ذیلی تنظیموں کا تعارف، چینی انقلاب، روسی انقلاب، شاگرد اور سیاست، انسانی تہذیبیں، نظام شمسی،سندھی سماج کا طبقاتی جائزہ، سیاست، معیشت، وڈیرہ شاہی اور وطن، کالاباغ ڈیم، مارشل لاء، ایم آر ڈی، لانگ مارچیں، ووٹر لسٹیں اور انمیں ہیر پھیر سمیت دیگر پر لیکچر دئے گئے

لیکچر دینے والوں میں عوامی تحریک کے صدر ڈاکٹر رسول بخش خاصخیلی، سندھیانی تحریک کی صدر سبھانی داہری، ماما عارب کیرانو، پرھ سومرو، سندھو ملاح، پرھ ملاح، کونج لاشاری، پارس میمن، کائنات داہری، ساجدہ پرھیاڑ، جنت ہالیپوٹو، اسماعیل خاصخیلی،

ادریس لغاری، ڈاکٹر ایاز سموں، راشد داوٴد پوٹو، راحیلا شاہ، ڈاکٹر قاسم جمال چاچڑ، ڈاڈا قادر رانٹو، و دیگر نے تین روزہ تربیتی ورکشاپ میں علمی ادبی اور پریکٹس کرواکر لیکچرز و طریقے دئے اور سکھائے سندھی گرلز اسٹوڈینٹس تحریک کی ایک بڑی تعداد شریک تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں