ٹھٹھہ سندھیانی تحریک کا مرکزی اجلاس رکزی آفس قاسم آباد میں منعقد 184

ٹھٹھہ سندھیانی تحریک کا مرکزی اجلاس رکزی آفس قاسم آباد میں منعقد

ٹھٹھہ سندھیانی تحریک کا مرکزی اجلاس رکزی آفس قاسم آباد میں منعقد

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)سندھیانی تحریک کا مرکزی اجلاس مرکزی صدر سبھانی داھری کی صدارت میں مرکزی آفس قاسم آباد میں منعقد ہوا جسمیں مرکزی عہدیداران عمرا سموں، نور بانو ملاح، پرھ سومرو، شاہین خاصخیلی، افشین میمن، سندھو ملاح و دیگر سمیت سرپرست ماما عارب کیرانو نے شرکت کی

جہاں گذشتہ ماہ کی کارکردگی سندھ کے اضلاع میں تنظیمی پروگرامت اور سیمینارز کی رپورٹ پیش کی گئ اور مزید آگے کی ترتیب اور تنظیمی سرگرمیوں کو فعال کرنے کے منصوبے بنائے گئے جبکہ سندھیانی تحریک کی بہادر خاتون رہنماء زاہدا شیخ کی برسی اور مرکزی کنونشن کو کامیاب بنانے کے لئے مشورے کئے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں