حویلی کہوٹہ میں پراپرٹی ڈیلر آفس کا افتتاح مینیجر محمد شریف کیانی
حویلی کہوٹہ ( جاوید اقبال بٹ سے )حویلی کہوٹہ میں پراپرٹی ڈیلر آفس کا افتتاح ہوگیا ۔بکنگ مینیجر محمد شریف کیانی نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہم نے ضلع حویلی کی عوام کی سہولت کے لیے پراپرٹی آفس کی اوپننگ کی ہے ۔اسلام آباد راولپنڈی اور روات کے علاوہ معراج ٹاؤن میں پانچ اور دس مرلہ کے پلاٹ مناسب قیمت پر دستیاب ہیں ۔شریف کیانی نے کہا کہ ہم ضلع حویلی کی عوام کے لیے سستے اور مناسب پیکج دے رہے ہیں ہمارا ادارہ عرصہ دس سال سے عوام کی خدمت کر رہا ہے۔
ضلع حویلی کی عوام کو سرمایہ کاری کا بہترین موقع فراہم کر رہے ہیں ۔ضلع حویلی کے جن احباب کو پانچ دس مرلہ پلاٹ ضرورت ہو تو وہ ہم سے رابطہ کریں ۔ معراج ٹاون پراپرٹی ڈیلر کا آفس ضلع حویلی میں بائی پاس روڈ نزد زرعی ترقیاتی بینک کالج چوک کہوٹہ میں موجود ہے مزید تفصیلات کے لئے آپ ہم سے ٹیلی فون پر رابطہ کر سکتے ہیں۔محمد شریف کیانی بکنگ مینیجر پراپرٹی آفس ضلع حویلی ۔رابطہ نمبر 03557105763