ٹھٹھہ پیپلزپارٹی دھابیجی کا اجلاس یو سی صدر سکندر علی پہنور میں منعقد ہوا 132

ٹھٹھہ پیپلزپارٹی دھابیجی کا اجلاس یو سی صدر سکندر علی پہنور میں منعقد ہوا

ٹھٹھہ پیپلزپارٹی دھابیجی کا اجلاس یو سی صدر سکندر علی پہنور میں منعقد ہوا

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)پیپلزپارٹی دھابیجی کا اجلاس یو سی صدر سکندر علی پہنور منعقد ہوا جسمیں پارٹی کارکنان نے شرکت کی اجلاس میں 17 اکتوبر کو ہونے والے جلسہ عام کی کامیابی کے لئے حکمت عملی ترتیب دی گئ اس حوالہ سے ایک استقبالیہ کیمپ بھی لگایا جائے گا تاکہ بدین، سجاول، ٹھٹھہ اور کیٹی بندر سے آنے والے قافلوں کا شاندار استقبال کیا جاسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں