Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

دپیالیور اوکاڑہ رکن صوبائی اسمبلی سید جگنو محسن کا شیرگڑھ میں عمائدین علاقہ سے خطاب

اوکاڑہ دیپالپور(رپورٹ. محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ)دپیالیور اوکاڑہ میں سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی کی اہلیہ آزاد رکن صوبائی اسمبلی و سینئر صحافی سید جگنو محسن ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز جاری نہ ہونے پر سیخ پا ہوگئیں حکومت کو کھری کھری سنا دیں فنڈز عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ کے کسی کی جاگیر نہیں جگنو محسن کا عمائدین علاقہ سے خطاب

.سیدہ جگنو محسن نے شیرگڑھ میں عمائدین علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انکے حلقہ پی پی 184کے لئے حکومت کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے 90کروڑ کی گرانٹ کا اعلان کیا گیا تھا ان فنڈز کو نامعلوم وجوہات پر روک لیا گیا ہے

جو کہ عوام کے ساتھ سراسر نا انصافی ہے فنڈز جاری نہ ہونے پر سیدہ جگنو محسن نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ یہ عوام کا پیسہ ہے پاکستان کسی کے باپ دادا کی جاگیر نہیں ہے کہ اپنی مرضی چلائی جائے انہوں نے خبردار کیا کہ اگر فنڈز جاری نہ کئے گئے تو عوامی سطح پر سخت احتجاج کیا جائے گا

Exit mobile version