Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

بہاولنگر ۔فورٹ عباس میونسپل کمیٹی کا ادارہ کرپشن کا گڑھ بن چکا ھے

بہاولنگر ۔فورٹ عباس میونسپل کمیٹی کا ادارہ کرپشن کا گڑھ بن چکا ھے

بہاولنگر ( تحصیل رپورٹر۔ابو حمزہ ساجد ) ۔فورٹعباس جو میونسپل کمیٹی گٹروں پر ڈھکن شہر کی صفاٸی سٹریٹ لاٸیٹس صاف پانی نہ مہیا کر سکے اورڈیزل پٹرول کی مد میں لاکھوں ڈکار جاٸے اس کو عوام سے ٹیکس لینے کا کوٸی حق نہیں۔میونسپل کمیٹی کی کوتاہیوں جیک سسٹم بے کار ہونے کی وجہ مختلف ٹاٸونز سے کڑوڑوں اکٹھے کرنے کے باوجود میونسپل کمیٹی بھو کی ننگی فلاپ ۔کرپشن کم کرکے گٹروں کے ڈھکن لگاٸے جا سکتے تھے افسوس صد افسوس یہ ادارہ کرپشن کا گڑھ بن چکا ھے۔

سینٹری انسپکٹر سے سینٹری ورکر سمبھالے نہی جاتے اور نہ ہی کام لیا جاتا ھے۔ڈیزل اور پٹرول کی مد میں لاکھوں کرپشن کی نظر ھورہے ہیں اگر ان سے اتنے ڈیزل سے جو کام شہر میں ہوٸے ہیں انکی تفصیل ان سے لی جاٸے جاٸے تب معلوم ہو گا کہ کرپشن کیوجہ سے کوٸی کام نہیں ھو سکا یہ ہماری تبدیلی سرکاد کے لیے لمحہ فکریہ ھے سی او ایم سی پرویز بٹ کا تاجروں اور ساٸیلین کے ساتھ ناروا سلوک روزانہ کا کام۔ صدر انجمن تاجران و صدر پریس کلب حاجی محمد سلیم زاہد اور سوشل وڈیجیٹل میڈیا حکومت
تحصیل کنونیر ابو حمزہ ساجد نے وزیر بلدیات محمودالرشید ۔ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم سے مطالبہ کیا کہ میونسپل کمیٹی فورٹ عباس کا کسی ایماندار افسر سےأڈٹ کروایا جاٸے

Exit mobile version