دبئی پی ٹی آئی کی ناکام حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں گروی رکھ دیا سیکریٹری اطلاعات عبدالحمید طورو
دبئی(بیورورپورٹ) پی ٹی آئی کی ناکام اور سلیکٹڈ حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں گروی رکھ دیا ہے، موجودہ کرپٹ اور غریب دشمن حکومت نے عوام سے جینے کا خق چھین لیا ھے پاکستان پیپلز پارٹی ملک گیر احتجاج کرے گی، ان خیالات کا اظہار پی وائی او ابوظہبی کے
سیکریٹری اطلاعات عبدالحمید طورو نے زاہد خٹک کے رہائش گاہ پر پی وائی او کے جیالوں سے خطاب کے دوران کیا، اس موقع پر حمداللہ دیروی، عزیر کشمیری پی ایس ایف بنوں کے سابقہ صدر حکمت وزیر بھی موجود تھے، انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میی دوبارہ اضافہ عریب عوام کے ساتھ سنگین ظلم ہے جسے پی پی پی ہرگز برداشت نہیں کرے گی،