ایبٹ آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش
ایبٹ آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش
ایبٹ آبادکے نجی اسپتال میں خاتون نے 7 بچوں کو جنم دے دیا۔
خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں 4 بیٹے اور 3 بیٹاں شامل ہیں جبکہ خاتون پہلے ہی دو بیٹیوں کی ماں ہے۔
رپورٹس کے مطابق ماں اور بچے صحت مند ہیں۔
6 of the septuplets (7 babies) born to a proud mother and father in Abbottabad, courtesy of #KPSehatCardPlus.
Wishing you all a wonderful life! pic.twitter.com/NLzzaSQCEy— Taimur Saleem Khan Jhagra (@Jhagra) October 16, 2021
دوسری جانب خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے بھی بچوں کی تصویر ٹوئٹ کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔