سنگجانی حلقہ این اے 54 یوسی 45 جھنگی سیداں میں عوامی حلقوں نے اسد عمر پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا 119

سنگجانی حلقہ این اے 54 یوسی 45 جھنگی سیداں میں عوامی حلقوں نے اسد عمر پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا

سنگجانی حلقہ این اے 54 یوسی 45 جھنگی سیداں میں عوامی حلقوں نے اسد عمر پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا

(سنگجانی بیورو رپورٹ)حلقہ این اے 54 یوسی 45 جھنگی سیداں میں عوامی حلقوں نے اسد عمر پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔آئندہ الیکشن میں ووٹ نہ دینے کا اعلان حلقہ این اے 54 یوسی 45 جھنگی سیداں رحمان ٹاؤن محمدی ٹاون عثمان ٹاؤن فرید ٹاؤن اور اس کے ملحقہ علاقوں کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

مین سڑک کی ٹوٹ پھوٹ تو ہے ہی مگر گلی محلوں کا حال کچی زمین من مرضی کے لوگوں کو نوازا گیا پینے کا پانی تک نہیں تمام تر ضروریات زندگی متاثر ہو کر رہے گی رحمان ٹاؤن محمدی ٹاون عثمان ٹاؤن فرید ٹاؤن کے لوگوں کا کہنا تھا یوسی 45 جھنگی سیداں کے سیاسی نمائندے عامر مغل کے پاس گئے مگر کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ ہو سکی

بچیوں کے لیے نہ سکول ہیں اور نہ تو اہل علاقہ کیلئے کوئی ڈسپنسری اس ترقیاتی دور میں بھی ہم پتھروں کے دور کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں گلیوں میں بڑے بڑے گڑھوں میں گندا پانی کا کھڑا رہنا معمول کی بات ہیں بارشوں میں یہاں پر گزرنا محال ہو چکا ہےترقیاتی کاموں کے جال صرف سوشل میڈیا پر ہی نظر آتے ہیںاہل علاقہ کا کہنا ہے

اسدعمر نے حلقہ این اے 54 میں کوئی توجہ نہ دی۔ حلقہ این اے 54 یوسی 45 جھنگی سیداں رحمان ٹاؤن محمدی ٹاون عثمان ٹاؤن فرید ٹاؤن تباہی و بربادی کا منظر پیش کرتے ھوے نظر آتے ہیں تبدیلی سرکار کا احتساب صرف زبانی کلامی ہے خاص کر حلقہ این اے 54 یوسی 45 جھنگی سیداں رحمان ٹاؤن محمدی ٹاون عثمان ٹاؤن فرید ٹاؤن کو مد نظر رکھ جائے ایسا لگتا ہے جیسے یہ اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کا حصہ ہی نہیں

اہل علاقہ۔بارشوں کی وجہ سے کچی گلیوں میں پانی کھڑا ہو جاتا ہے جو مختلف امراض کو جنم دیتا ہے اس علاقہ سے سیاسی نمائندے کی بے حسی کا یہ عالم ہے کہ کئی سالوں سے جھنگی سیداں رحمان ٹاؤن محمدی ٹاون عثمان ٹاؤن فرید ٹاؤن کی خستہ حالی کی طرف کبھی توجہ نہیں دی گئی نہ ہی سابقہ حکومت اور موجودہ حکومت نے عوامی مشکلات کے حل کیلئے کوئی قدم اٹھایا ہے۔

حلقہ این اے 54 یوسی 45 جھنگی سیداں رحمان ٹاؤن محمدی ٹاون عثمان ٹاؤن فرید ٹاؤن میں پانی کی قلت شدت اختیار کرتی جارہی ہیں حکومت کوئی توجہ نہیں دہے رہی اورلوکل گورنمنٹ کے متعلقہ حکام نے بھی آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ ہر ماہ یوسی 45 جھنگی سیداں رحمان ٹاؤن محمدی ٹاون عثمان ٹاؤن فرید ٹاؤن کی گلیوں تعمیر کی نوید سنا کر عوام کو مطمئن کر دیا جاتا ہے

۔مگر کوئی اس طرف توجہ نہیں دے رہا۔ اہل علاقہ نے اصلاح احوال کا مطالبہ رحمان ٹاؤن محمدی ٹاون عثمان ٹاؤن فرید ٹاؤن کی کچی گلیاں جگہ جگہ گہرے گڑھے بن چکے ہیں جس سے حادثات معمول بن چکے ہیں اہل علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بتایا کئی مرتبہ افسران بالا منتخب نمائندوں کو یاد دہانی کرائی گئی ہے لیکن کوئی عمل نہیں ہو رہااہل علاقہ نے اسدعمر چیف کمشنر اسلام آباد و دیگر ارباب اختیار سے مطالبہ کیا کہ حلقہ این اے 54 یوسی 45 جھنگی سیداں رحمان ٹاؤن محمدی ٹاون عثمان ٹاؤن فرید ٹاؤن کے مسائل اور گلیوں کو جلد سے جلد تعمیر کروایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں