Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مہمند تحصیل امبار ڈی چوک میں پی پی پی کی مہنگائی اور علاقے کے مسائل کے بارے میں احتجاجی مظاہرہ

مہمند ( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)مہمند ۔تحصیل امبار ڈی چوک میں پی پی پی کی مہنگائی اور علاقے کے مسائل کے بارے میں احتجاجی مظاہرہ ۔غلنی میں 22 اکتوبر کو ہونے والا مہنگائی کے خلاف مظاہرے میں بھر پور شرکت کریں گے ۔کمر ٹوڑ مہنگائی ۔مسائل نے ہمیں اور بھی پیچھے دھکیل دیا ۔ہر بار جھوٹے وعدوں پر ٹرخایا جاتا ہے ۔پھر پوچھتے تک نہیں

۔بنیادی مسائل جوں کے توں ہے ۔اہل علاقہ ۔اب وقت اگیا ہے کہ نااہل اور سلیکٹڈ سے عوام کو نجات دلائیں ۔اس نے تخائف تک بھیج دیئے عوام کی کیا فکر ۔اپنی نا اہلی چھپانے کے لیے عوام کو مذید بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا ۔مظاہرین سے سابقہ امیدوار پی کے 103 ارشد بختیار ۔فضل ہادی ۔امتیاز و دیگر کا خطاب

Exit mobile version