ابیٹ آباد دربار عالیہ ماڑی شریف میں محفل عید میلاد نبی ﷺ کا انقعاد 220

 ابیٹ آباد دربار عالیہ ماڑی شریف میں محفل عید میلاد نبی ﷺ کا انقعاد

 ابیٹ آباد دربار عالیہ ماڑی شریف میں محفل عید میلاد نبی ﷺ کا انقعاد

ابیٹ آباد( سٹی رپورٹر)ابیٹ آباد:محفل عید میلاد نبی نبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ملک بھر کی طرح دربار عالیہ ماڑی شریف میں بھی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے مختلف علاقوں سے لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت کر رہے ہیں پیر سید شاہ سلطان اسحاق کاظمی سجادہ نشین دربار عالیہ ماڑی شریف کی زیرصدارت محفل کا اہتمام کیا گیا ہے مزید جانتے حمداللہ خان کی اس رپورٹ میں
جی بلکہ ملک بھر کی طرح دربار عالیہ ماڑی شریف میں بھی عید میلاد نبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گی ہے اس سلسلہ میں ہمشیہ کی طرح اس بار بھی دربار عالیہ ماڑی شریف سجادہ نشین سید شاہ سلطان اسحاق کاظمی کی زیرصدارت محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اسکے علاوہ اگر سیکورٹی کی بات کریں تو سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گے تھے اور دربار شریف کی انتظامیہ کی جانب سے بھی شرکاء کے ساتھ مکمل تعاون کیا جا رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں