ایف آئی اے اسلام آباد زون کی کاروائی بیوی کو آرمی کرنل ظاہر کرنے والا گرفتار 167

ایف آئی اے اسلام آباد زون کی کاروائی بیوی کو آرمی کرنل ظاہر کرنے والا گرفتار

ایف آئی اے اسلام آباد زون کی کاروائی بیوی کو آرمی کرنل ظاہر کرنے والا گرفتار

اسلام آباد ( بیوروچیف)ایف آئ اے اسلام آباد زون کی کاروائی بیوی کو آرمی کرنل ظاہر کر کے دو بینک اکاؤنٹس کے ذریعے سرکاری خزانے سے رقم وصول کرنے والا کنٹرولر ملٹری اکاونٹس CMA کا سابقہ آڈیٹر گرفتار.ملزم سید مقصود حسین شاہ نے جعلی بلز پر 22 ملین روپے نکلوائے.
ملزم کیخلاف ایف آئ اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کو درخواست کنٹرولر ملٹری اکاونٹس راولپنڈی کی جانب سے کی گئ۔ملزم کا مجاز عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا۔ اور ملزم کی بیوی کی گرفتاری کے لیے ریڈ کی جا رہی ہے. ڈاریکٹر ایف آئ اے اسلام آباد زون کی جانب سے مقدمے کی تفتیش کو میرٹ پہ یکسو کرنے اور ملوث دیگر ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں