ضلع مہمند ماربل گاڑيوں کے ڈرائیوروں اور پولیس انتظامیہ کے مابین زیادہ وزن لے جانے پر تنازعہ
ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مہمند میں ماربل گاڑيوں کے ڈرائیوروں اور پولیس انتظامیہ کے مابین زیادہ وزن لے جانے پر تنازعہ.. تحصیل صافی، خویزئی اور دیگر مقامات پر ماربل کے بھاری پتھروں سے لوڈ گاڑیاں سینکڑوں گاڑیاں کھڑی ہیں.