اسلام آباد احمد خان نیازی کی بی اے سی پی بیلاروس کے صدر جواد رحمان سے اہم ملاقات 202

اسلام آباد احمد خان نیازی کی بی اے سی پی بیلاروس کے صدر جواد رحمان سے اہم ملاقات

اسلام آباد احمد خان نیازی کی بی اے سی پی بیلاروس کے صدر جواد رحمان سے اہم ملاقات

اسلام آباد(طیب خان نمائندہ خصوصی)وزیراعظم عمران خان کوآرڈینیٹر احمد خان نیازی کے ساتھ ایک اہم ملاقات بیلاروس کا مشہور بزنس مین اور بی اے سی پی کے صدر جواد رحمان نے پاکستان اور روس اور بیلاروس کے درمیان تجارت کے امکانات سے آگاہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو آرڈینیٹر احمد خان نیازی نے وعدہ کیا کہ بیلاروس میں جو پاکستانی اوورسیز ہے ہر تعاون اور ہر پیغام وزیراعظم عمران خان تک پہنچانا ہمارے لئے اہم ہے بیلاروس کا مشہور بزنس مین نے کوآرڈینیٹر احمد خان نیازی کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں